Word Scramble (Complex Emotions)
Word Scramble Pro
SmartWork Toolkit Education Suite
⏱ 60
Score: 0
Definition
Session Complete!
Your Final Score
0
Word Scrabmble (Complex Emotions)
گیم شروع کرنے کے لیے وقت سیٹ کریں یا Time Limit Skip کر کے شروع کریں۔
بکھرے ہوئے حروف کو درست ترتیب دینے کے لیے اردو یا انگلش ہنٹ استعمال کریں، اور مشکل کی صورت میں Give Up کر کے صحیح جواب اور تفصیلات دیکھیں۔
سیکھنے کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے Search Option میں اپنا آخری یاد کیا گیا لفظ لکھیں تا کہ کھیل وہیں سے شروع ہو اور پرانے الفاظ دوبارہ نہ آئیں۔
ہر جواب کے ساتھ آپ ہر لفظ کا تلفظ اور استعمال سیکھ پائیں گے جبکہ آخر میں آپ اپنا فائنل سکور دیکھ بھی سکیں گے۔
یہ انوکھے الفاظ آپ کے چھپے ہوئے جذبات کی زبان ہیں۔ اس کھیل سے آپ مشکل کیفیات کو بیان کرنا سیکھیں گے اور آپ کی سوچ کو نئی وسعت ملے گی۔
یہ آپ کے ذخیرہِ الفاظ کو نکھارنے کا ایک آسان اور دلچسپ طریقہ ہے۔
🌹 Sharing is Caring 🌹