( MCQs – I ) .. اردو ادب کی تاریخ

مسعود سعد سلمان سے گرو نانک تک

Score: 0 Sawal: 1/0

! خوش آمدید

اس تعلیمی کوئز میں اپنی معلومات آزمانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:

سوال اور جواب:
ہر سوال کے نیچے چار آپشنز دیے گئے ہیں۔
درست جواب پر کلک کر کے آگے بڑھیں۔

نمبروں کی تقسیم:
ہر درست جواب کے بدلے آپ کو 2 پوائنٹس ملیں گے۔ اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر زیادہ سے زیادہ سکور حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

جواب کی وضاحت:
جیسے ہی آپ کسی جواب کا انتخاب کریں گے، سکرین پر فوری طور پر درست جواب کے ساتھ اس کی مختصر وضاحت بھی نظر آئے گی، تا کہ آپ اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔

اگلا سوال:
ایک سوال حل کرنے کے بعد "Next" بٹن دبائیں تاکہ اگلا سوال سامنے آ سکے۔

فائنل رزلٹ:
تمام سوالات کے اختتام پر آپ کو آپ کا مجموعی اسکور دکھایا جائے گا۔

! نیک تمنائیں


ڈسکلیمر: یہ مواد انتہائی احتیاط کے ساتھ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ معلومات کے حصول کے لیے ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب 'تاریخِ اردو ادب' سے مدد لی گئی ہے۔ تاہم، انسانی غلطی یا فنی خامی کا امکان موجود ہو سکتا ہے، جس کے لیے انتظامیہ ذمہ دار نہ ہوگی۔ کسی بھی شک یا تضاد کی صورت میں مستند کتب سے رجوع کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

🌹 Sharing is Caring 🌹

Scroll to Top