آپ کس سے مخاطب ہیں؟


گرو: (چیلے سے) ’’جان لو، تَب تُم ایک شاگِرد سے گرو بننے کا مرحلہ طے کر لیتے ہو، جب تمہیں ادراک حاصل ہو جائے کہ تمہارا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔‘‘ ۔

چیلا: (گرو سے) ’’آپ کس سے مخاطب ہیں؟” ۔



بصیرت ہماری جھولی میں آ گرتی ہے، جس لمحے ہم اپنے وجود کی جیب سے ‘میں’ کو باہر نکال پھینکتے ہیں۔

🌹 Sharing is Caring 🌹

Scroll to Top