ویو پارٹیکل


جب میں تمہیں دیکھتا ہوں
کسی خیال سے
تو کچھ نہ کچھ بدل جاتا ہے
میں تمہیں صرف بے خیالی میں دیکھ پاتا ہوں



(شاعر: محمد طیب)

🌹 Sharing is Caring 🌹

Scroll to Top