پہلا اور اکیلا منطق دان


ایک شخص تکبر سے کہ رہا تھا؛
وہ ’پہلا‘ اور واقعتا ’اکیلا‘ منطق دان ہے۔

یہ سُن کر مشہور یونانی فلسفی ڈیمنیکس نے جواب دیا، ۔
۔ ” اگر تُم ’ پہلے‘ منطق دان ہو تو اس کا مطلب ہےْ، تُم ’اکیلے‘ نہیں۔
اور اگر تُم ’اکیلے‘ ہی منطق دان ہو تَو پھر ’پہلے‘ کِسی طرح نہیں ہو سکتے۔” ۔


تکبر ہمیشہ عقل کو الجھا دیتا ہے، اور منطق سے بھرا شخص بھی اگر خود پسند ہو جائے تو سب سے بڑی غیر منطقی بات خود اس کی ذات بن جاتی ہے۔

🌹 Sharing is Caring 🌹

Scroll to Top