وداعِ مسلسل
لغات مت دیکھو
دانش کو فون نہ کرو
عبث ہے کہنا سننا
گزر جاتا ہوں میں
ہر گزرنے والے کے ساتھ
تھوڑا سا
(شاعر: محمد طیب)
🌹 Sharing is Caring 🌹
لغات مت دیکھو
دانش کو فون نہ کرو
عبث ہے کہنا سننا
گزر جاتا ہوں میں
ہر گزرنے والے کے ساتھ
تھوڑا سا
(شاعر: محمد طیب)
🌹 Sharing is Caring 🌹