معاف کرنا
پرومیتھیئس
مجھے معاف کرنا
یہ جو آگ سینے میں لگی ہے
اس کے دیوتا
تم نہیں ہو۔
(شاعر: ارشد معراج)
🌹 Sharing is Caring 🌹
پرومیتھیئس
مجھے معاف کرنا
یہ جو آگ سینے میں لگی ہے
اس کے دیوتا
تم نہیں ہو۔
(شاعر: ارشد معراج)
🌹 Sharing is Caring 🌹