لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
بے دم کیے دیتی تھی
بے ترتیب دھڑکن
دل پر پڑنے والا ہاتھ
گردن پر اجنبی سانس
شاید
خوابوں میں کوئی خیال آ گھسا تھا
اسے نیند سے باہر نکلنا پڑا
اور
دروازے پر کوئی تھا
(شاعر: محمد طیب)
🌹 Sharing is Caring 🌹