خدا نے حکم دیا


خدا نے حکم دیا، آو، دنیا کو بہتر بنائیں
اور میں نے عرض کی، کس طرح؟
یہ دنیا تو ایک یخ سرد اندھیر نگری ہے
اور اب تو بے شمار گتھیوں میں الجھی ہوئی بھی
اور میں۔۔۔ شدید بزدل اور لاچار
مجھ سے تو کچھ نہیں ہو پائے گا۔‘

لیکن، خدا نے حکمت بھرا جواب دیا
’تم ۔۔۔۔ بس خود کو بہتر بنا لو‘



(شاعر: نامعلوم)

🌹 Sharing is Caring 🌹

Scroll to Top